چینی فیکٹری میں، متعدد افراد گرفتار آتشزدگی

Share

چینی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ وسطی چین کے صوبے ہینان کے شہر آنیانگ میں فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ 21 نومبر کو پیش آیا جس کے نتیجے میں اب تک 38 ہلاکتیں ہوچکی ہیں جب کہ آگ لگنے کے دوران لاپتا ہونے والے 2 افراد کی لاشیں بھی مل چکی ہیں۔رپورٹس کے مطابق دو منزلہ فیکٹری میں آگ پر 7 گھنٹے بعد قابو پایا گیا۔فیکٹری انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ الیکٹرک ویلڈنگ پروٹوکول کی خلاف ورزی کی وجہ سے لگی ہے جس کی تحقیقات میں کئی افراد کو حراست میں لیا گیا ہے

Check Also

افغان طالبان کے اہم عہدیدار ذبیح اللہ مسلح افراد کے حملے میں ہلاک

Share افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشان کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے سربراہ ذبیح …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *