میجر (ر) طارق محمود کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

Share

پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔سماہنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔میجر (ر) طارق محمود نے کہا کہ جو پارٹی پاک فوج مخالف عزائم رکھے اس کا حصہ نہیں رہ سکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ وطن اور پاک فوج سے بڑھ کر کچھ نہیں، ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

Check Also

صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Share لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے …