پاک فضائیہ کے شاہین وطن کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار ہیں، وزیراعظم

Share

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہین وطن کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ بابر سدھو سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ معرکہ حق کے دوران فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے جہاز گرا کر اسے کاری ضرب لگائی۔ان کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کے شاہین وطن کی حفاظت کےلیے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …