امریکا چاہتا ہے ایران اس کی فرمانبرداری کرے، ایسا نہیں ہو گا: آیت اللّٰہ خامنہ ای

Share

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایران امریکی فرمانبرداری کے مطالبے کے خلاف مضبوطی سے کھڑا رہے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ ایران اس کی فرمانبرداری کرے لیکن ایسا نہیں ہو گا۔ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ جو لوگ مسائل کےحل کے لیے واشنگٹن کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی وکالت کرتے ہیں وہ کم عقل ہیں۔آیت اللّٰہ خامنہ ای نے یہ بھی کہا کہ مخالفین ایران کے اندر تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں

Check Also

روسی صدر کی رہائش گاہ پر حملہ، ٹرمپ سمیت عالمی رہنماؤں کی مذمت

Share خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین نے …