کوہاٹ میں 7افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

Share

کوہاٹ کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہو گئے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔ریگی شینو خیل میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق افراد اور زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو اہسپتال منتقل کر دیاگیا ہےپولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے تمام افراد آپس میں دوست تھے۔حکام کہا کہ تمام دوست تانڈہ ڈیم سے پکنک منا کر واپس اپنے گاؤں محمد زئی آرہے تھے جب انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا

Check Also

گوجرانوالہ میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک کی فائرنگ، دکاندار جاں بحق

Share گوجرانوالہ کے علاقے گلشن رحمان میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک نے …