گلگت میں2 خاتون جرمن کوہ پیما لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آگئیں

Share

گلگت کے علاقے ہوشے ویلی میں 2 خاتون جرمن کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں۔گلگت بلتستان حکومت کے مطابق درمین لورا لینا لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگئی ہیں جبکہ کروس مرینا ایوا لینڈ سلائیڈنگ کے مقام پر پھنس گئی ہیں۔موسم کی خرابی کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں تعطل آگیا ہے

Check Also

اس ہفتے کون سا اسمارٹ فون رینکنگ میں سرفہرست رہا

Share پاکستان میں2026 کے آغاز میں اسمارٹ فون مارکیٹ نے استحکام اور مسابقت کا امتزاج …