فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

Share

فلسطینی صدر محمود عباس حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینی عوام کی حفاظت کےلیے عرب اور بین الاقوامی افواج کی تعیناتی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔محمود عباس نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے نام خط میں اپنے مطالبات سے آگاہ کیا ہے

Check Also

پانی کی قلت دور کرنے کیلئے امارات میں مصنوعی بارشوں کیلئے نیا منصوبہ تیار

Share متحدہ عرب امارات میں بارشوں کیلئے نیا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ مصنوعی بارشوں سے …