
معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے، افواج پاکستان اور پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں31، صوبائی دارالحکومتوں میں21 توپوں کی سلامی دی گئی، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا پرچم کشائی کی تقریبات وفاقی اور صوبائی دارالحکومت میں منعقد کی گئیں یوم تشکر کی نمایاں تقریب آج رات پاکستان مونومنٹ اسلام آباد میں منعقد ہوگی.وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ یوم تشکر پر ملک بھر میں یادگار شہدا پر پھول رکھےجائیں گے، دعائیہ تقریب ہو گی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved