چینی صدر شی جن پنگ روس کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے

Share

چینی صدر شی جن پنگ روس کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ دوسری جنگ عظیم کے حوالے سے 80 سال مکمل ہونے پر 4 روزہ دورے پر بدھ کے روز روس پہنچیں گے۔روسی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے صدر دو طرفہ معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔اس دوران مختلف معاہدوں پر بھی دستخط کیے جائیں گے

Check Also

ایرانی صدر، وزیر خارجہ و دیگر حکام کو بعض پابندیوں کے ساتھ امریکی ویزے جاری

Share امریکا نے نیویارک میں موجود ایرانی اقوامِ متحدہ مشن کے حکام اور ان کے …