یمن سے داغے گئے میزائل کے گرنے کے بعد اسرائیلی ایئرپورٹ بند

Share

اسرائیل کے مصروف ترین بن گوریان ایئر پورٹ کو یمن کی جانب سے داغے گئے میزائل کے گرنے کے بعد بند کردیا گیا۔اسرائیلی فوجی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تحقیقات کر رہے ہیں. دوسری جانب اسرائیلی ایمبولینس سروس نے بتایا ہے کہ اس وقت تک کسی شہری کے مرنے یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ایئر پورٹ اتھارٹی کے مطابق میزائل پارکنگ ایریا میں گرا

Check Also

ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز نے بھی اپنے عہدے …