ایران کی بندرگاہ پر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی

Share

ایران کے شہر بندر عباس میں شہید رجائی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہو گئی۔ایرانی وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 800 سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے سے نزدیکی عمارتوں، گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا تھا. ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا بندرگاہ کی گیس ٹینک تنصیب میں ہوا تھا۔واضح رہے کہ ایران کے شہر بندر عباس میں شہید رجائی بندرگاہ پر دھماکا گزشتہ روز ہوا تھا

Check Also

دھند میں لاپتہ ہونے کے بعد پہاڑی علاقے سے طیارے کا ملبہ برآمد، تحقیقات شروع

Share – جکارتہ ( ویب ڈیسک )انڈونیشیا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ …