امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ملاقات کی دعوت

Share

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو اگلے ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی دعوت دے دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرِ اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات 13 فروری کو متوقع ہے، ان کی امریکی کارپوریٹ لیڈروں اور کمیونٹی سے بھی ملاقات متوقع ہے۔اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ نریندر مودی کے لیے عشائیے کا اہتمام بھی کر سکتے ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نریندر مودی فرانس کا دورہ مکمل کرنے کے بعد 12 فروری کی شام کو واشنگٹن پہنچیں گے اور وہ 14 فروری تک امریکا میں قیام کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان 27 جنوری کو ٹیلی فونک رابطہ بھی ہو چکا ہے

Check Also

وزن کم کرنے کی مشہور دوا اوزیمپک کے سستے متبادل جلد متوقع

Share اوزیمپک کی طرح کی کم قیمت، دوسری کمپنیوں کی متبادل دوائیں جلد دنیا بھر …