جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹی20 کیلئے ٹیم پاکستان میں ایک تبدیلی

Share

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، اسپنر سفیان مقیم کی جگہ فاسٹ بولر جہانداد خان کو شامل کیا گیا ہے, ٹیم میں محمد رضوان (کپتان)، بابر اعظم، صائم ایوب، عثمان خان، طیب طاہر، عرفان خان، عباس آفریدی، شاہین شاہ آفریدی، جہانداد خان، حارث روف اور ابرار احمد شامل ہیں۔سیریز میں جنوبی افریقا کو ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے، جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دی تھی

Check Also

مشکوک انجری، ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام الحق کیخلاف ابتدائی رپورٹ تیار

Share مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاکستانی امام الحق کے خلاف ابتدائی …