روسی اور شامی فضائیہ کی باغیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری، 4 افراد ہلاک

Share

شام کے شہر ادلب پر شامی صدر کے مخالف باغیوں کے قبضہ کے بعد روسی اور شامی فضائیہ نے آج باغیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔باغیوں نے قبضے کے بعد حلب میں نصب شامی صدر بشار الاسد کا مجسمہ بھی گرا دیا۔گذشتہ شام باغیوں نے شامی فوجی اڈے اور حلب ایئرپورٹ سمیت کئی اہم علاقوں پر قبضے کے بعد شامی فوج نے حلب اور حماہ سے عارضی انخلا کا اعلان کیا تھا۔ادھر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی صورتحال پر بات چیت کےلیے آج دمشق کا دورہ کر رہے ہیں

Check Also

کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا

Share امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود …