وزیراعظم شہبازشریف سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان پہنچ گئے

Share

وزیراعظم قزاق دارالحکومت آستانہ میں “سیکا” سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گےاس دورے کے دوران کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد بھی وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ ہے

وزیر اعظم شہبازشریف13 اکتوبر کو سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور وہاں مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیکا کی اہمیت کو واضح کریں گے۔اس کے علاوہ وزیراعظم علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کے نقطہ نظر کو بھی اجاگر کریں گے، جبکہ مختلف سیکا رکن ممالک کے رہنمائوں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

One comment

  1. Sản phẩm casino trực tuyến tại 66b uy tín nhà cái được xem là sân chơi đẳng cấp, vị trí hàng đầu tại châu Á. Anh em dễ dàng tìm kiếm đa dạng thể loại bài, từ truyền thống cho tới tựa game hiện đại, từ sản phẩm hiếm gặp cho tới phổ biến. TONY12-12

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *