اسرائیلی زمینی کارروائی سے نہیں ڈرتے، میزائل حملے بڑھا رہے ہیں: ڈپٹی چیف حزب اللّٰہ

Share

ڈپٹی چیف حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میزائل حملوں کا دائرہ بتدریج بڑھا رہے ہیں، اسرائیلی حملوں سے خوفزدہ نہیں ہیں۔حزب اللّٰہ کے ڈپٹی چیف شیخ نعیم قاسم نے اسرائیل پر حملوں کے ایک سال مکمل ہونے پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن مشرقِ وسطیٰ میں تبدیلی کا آغاز ہو گا۔ان کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ کمان مربوط ہے، امریکا و اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ہیں، حزب اللّٰہ کے ڈپٹی چیف شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ دشمن کو نشانہ بنا رہے ہیں، اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائی سے نہیں ڈرتے۔نعیم قاسم نے یہ بھی کہا کہ دشمن کے حملوں سے سنبھل چکے، چین آف کمان بھرپور کام کر رہی ہے

Check Also

میرے خیال میں شوٹنگ کا ایران جنگ سے تعلق نہیں، ٹرمپ

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فائرنگ کرنے والے کے پاس کئی …