فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

Share

فلسطین اور غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی۔آل پارٹیز کانفرنس سہ پہر 3 بجے ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف مشترکہ طور پر میزبانی کریں گے، صدر مملکت اور وزیراعظم کی جانب سے دعوت نامے جاری کر دیئے گئے۔واضح رہے کہ حکومتی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کرکے آج ہونے والی فلسطین کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …