روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

Share

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اس اضافے کے بعد انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا ہے۔یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 45 پیسے پر بند ہوا تھا

Check Also

پاکستانیوں کی رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے تفصیلات پبلک کردیں

Share نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک میں رجسٹرڈ آبادی کی تفصیلات جاری …