گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے طالبعلموں کیلئے ڈریس کوڈ جاری کردیا

Share

لاہور کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) نے طالبعلموں کیلئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا۔جی سی یو کے نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ اور طالبات کے کیمپس میں جینز اور ٹی شرٹ پہن کر آنے پر پابندی ہوگی۔جی سی یو کے نوٹیفکیشن میں لڑکوں کو ڈریس شرٹ، پینٹ اور جوتے پہن کر آنے جبکہ لڑکیوں کیلئے دوپٹے کے ساتھ ڈیسنٹ لباس پہن کر آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔جی سی یو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا جائے گا

Check Also

سی ایس ایس 2024ء کے حتمی نتائج جاری

Share فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2024 کے حتمی نتائج جاری کر …