مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ

Share

مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ایک ہفتے کے دوران 29 اشیا ضروریہ مہنگی ہو گئیں۔محکمہ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ76فیصد مزید بڑھ گئی ، مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 24 اعشاریہ 36 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نےمہنگائی سےمتعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 29 اشیاء ضروریہ مہنگی، صرف 5کے نرخ کم ہوئے، ایک ہفتے کے دوران چکن فی کلو38روپے 29پیسے مہنگا ہوا۔

Check Also

کراچی کو وفاق کا حصہ بنایا جائے، 18ویں ترمیم ختم کی جائے، ایم کیو ایم کا مطالبہ

Share وفاقی وزیر مصفطیٰ کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔کراچی …