پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا شورشرابا، ارکان سیٹوں پر کھڑے ہوگئے

Share

پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے شور شرابا شروع کردیا۔ حزب اختلاف نے اسمبلی کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔قائمقام اسپیکر نے وزیر پارلیمانی امور کو ایوان میں آنے کا آرڈردیا۔ اپوزیشن ارکان سیٹوں پرکھڑے ہوئے اور غنڈہ گردی نہیں چلے گی کے نعرے لگانا شروع کردیے۔وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن ارکان اسپیکر ڈائس کے سامنے کھڑے ہوگئے۔ رانا آفتاب احمد نے کہا کہ اب یہ اجلاس نہیں چلے گا

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …