مسجدالحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی اس سال یوم عرفہ پر خطبہ حج دینگے

Share

مسجدالحرام کے امام وخطیب شیخ ماہر المعیقلی اس سال یوم عرفہ پر خطبہ حج دیں گے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حرمین انتظامیہ کے تحت دینی امور کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایوان شاہی نے شیخ ماہر المعیقلی کو یوم عرفہ کا خطبہ دینے کی ذمہ داری تفویض کی ہے۔سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ کو 34 مرتبہ خطبہ حج دینے کا اعزاز حاصل ہے۔گزشتہ سال علما بورڈ کے رکن شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن سعید نےخطبہ حج دیا تھا

Check Also

داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی کے ساتھ برطانیہ سے واپس بھجوائے جانے کا دعویٰ

Share ڈائریکٹر شامی کیمپ کی طرف سے داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی …