
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں۔پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی پی سی بی میں کافی عرصہ سے کام کر رہی تھیں۔نائلہ بھٹی نے نجم سیٹھی کے دور میں پی ایس ایل میں ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ذرائع کے مطابق نائلہ بھٹی نےاستعفی ذاتی مصروفیت کے باعث دیا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved