وزیراعظم کی ایک روزہ دورہ پر کراچی آمد ، مزار قائد پر حاضری

Share

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔شہباز شریف بذریعہ ہیلی کاپٹر مزار قائد پہنچے تھے، وزیر اعلیٰ سندھ سمیت دیگر رہنماء بھی ان کے ہمراہ تھے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق شہباز شریف کی گورنر، وزیراعلیٰ اور تاجربرادری سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔دورہ کراچی کے باعث وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا۔

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …