سعودی معاون وزیردفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے

Share

سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے۔پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سعودی معاون وزیر دفاع کا استقبال کیا۔سعودی معاون وزیر دفاع دورہ پاکستان کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے۔میجر جنرل طلال کے دورے کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی امور پر بات چیت ہوگی۔ دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا

Check Also

میری جعلی آواز بناکر کسی نے کسی سے پیسے مانگے: اسپیکر ایاز صادق کا انکشاف

Share اس شخص نے مجھ سے رابطہ کرکے پوچھا تو میں نے کہا کہ میں …