اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے، نیتن یاہو کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے

Share

اسرائیل کے بڑے شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے ریکارڈ کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کےخلاف عوام سڑکوں پر اُمڈ آئے اور بڑے شہروں میں عوام نے مظاہرے کیے۔تل ابیب میں مظاہرین پرکارچڑھادی گئی جس کی زد میں آکر پانچ افراد زخمی ہوگئے

زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔مظاہرین اسرائیلی حکومت سے یرغمالیوں کو فوری چھڑانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Check Also

کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا

Share امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود …