غزہ سٹی میں اسرائیلی حملے، عورتوں اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید

Share

غزہ پر اسرائیلی مظالم جاری ہیں اور غزہ سٹی میں اسرائیلی حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت 10 فلسطینی مزید شہید ہوگئے۔اسرائیلی فورسز نے وحشیانہ حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 100 کے قریب فلسطینی قتل کردیے۔جنوبی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کے زیر استعمال عمارت تباہ کردی۔دوسری جانب مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فورسز نے سیکڑوں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا

Check Also

مالی میں فوجی قافلے پر حملہ، 50 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

Share مالی میں ایک فوجی قافلے پر حملے میں کم از کم 50 اہلکار ہلاک …