ایران میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، دہشتگرد ہلاک

Share

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوا جس میں مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق دو مبینہ دہشت گرد سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کررہے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے سے ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جبکہ اس کا ساتھی زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گردوں نے پولیس قافلے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی

Check Also

افغان طالبان کے اہم عہدیدار ذبیح اللہ مسلح افراد کے حملے میں ہلاک

Share افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشان کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے سربراہ ذبیح …