خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری گورنر کو ارسال

Share

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری گورنر کو ارسال کردی گئی ہے. اجلاس پیر یا منگل کو طلب کئے جانیکا امکان ہے جس میں نو منتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے سمری گورنر کو ارسال کی ہے

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …