جنوبی وزیرستان: پی ٹی آئی پارلیمینٹرین کے امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکہ

Share

جنوبی وزیرستان میں پی کے 110 سے انتخابی امیدوار نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دھماکے کے وقت گاڑی میں نصیراللہ موجود نہیں تھے۔نصیراللہ وزیر سابقہ ایم پی اے اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین کے امیدوار ہیں۔

Check Also

سسٹم ڈلیور نہیں کر رہا، حل یہی ہے 15 صوبے بنادیے جائیں: احسن اقبال

Share وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز …