بینک سے ڈاکو ساڑھے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

Share

کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ پر واقع نجی بینک سے ڈاکو کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق 5 ڈاکو ائیر پورٹ روڈ پر واقع نجی بینک میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر تمام عملے کو یرغمال بنا کر ساڑے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بینک سے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ قبضے میں کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے

Check Also

سسٹم ڈلیور نہیں کر رہا، حل یہی ہے 15 صوبے بنادیے جائیں: احسن اقبال

Share وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز …