میلبرن ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا نے 13رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

Share

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے میلبرن ٹیسٹ کیلئے 13رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔آسٹریلین اسکوڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، اسکاٹ بولینڈ، ایلیکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، اسٹیوین اسمتھ، مچل اسٹارک، ٹریوس ہیڈ اور عثمان خواجہ شامل ہیں۔اس کے علاوہ مارنس لبوشین، نیتھن لائن اور مچل مارش بھی ٹیم میں شامل ہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبرن میں شروع ہو گا۔

Check Also

گزشتہ سال کس قومی کھلاڑی کو کتنا کیش انعام ملا؟ تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش

Share مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش …