لاہور میں سموگ کا راج، شہر کی فضا بدستور مضر صحت

Share

فضائی آلودگی پر کنٹرول کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں، لاہور کی فضا بدستور مضر ہے۔

باغوں کا شہر لاہور آج بھی فضائی آلودگی کے اعتبار سے پہلے نمبر پر ہے، شہر کا اوسط کوالٹی انڈیکس 261 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

طبی ماہرین نے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے شہریوں کو گھروں سے نکلتے وقت ماسک کے استعمال کا مشورہ دیا ہے۔

دوسری جانب بھارتی دارالحکومت نئی دہلی فضائی آلودگی میں دوسرے نمبر پر ہے۔

Check Also

صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Share لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے …