راول ڈیم پکنک پوائنٹ پر لڑکے سے زیادتی

Share

اسلام آباد میں راول ڈیم پکنک پوائنٹ پر 14 سال کے لڑکے سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق صادق آباد کے رہائشی لڑکے سے 2 افراد نے اسلحہ کی نوک پر زیادتی کی۔پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نازیبا وڈیو ریکارڈ کرکے ڈراتے دھمکاتے رہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے کا میڈیکل کراکے ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی

Check Also

شہباز شریف کا امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، مارچ ملتوی کرنےکی درخواست مسترد

Share وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔وزیراعظم …