جی ڈی اے کا انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

Share

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے آئندہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کراچی میں جی ڈی اے کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پیر پگارا نے سندھ ہر تمام نشستوں پر جی ڈی اے کے امیدوار کھڑے کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔فیصلہ کیا ہے کہ جی ڈی اے جلد جلسوں کے ذریعے سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، جس سے پیرپگارا خطاب کریں گے۔اجلاس میں پیپلزپارٹی مخالف جماعتوں سےاتحاد پرمشاورت کی گئی ہے، اس موقع پر پیرپگارا نے کہا کہ انتخابات میں کامیاب ہوکرسندھ کی تقدیربدلیں گے

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …