سائفر کیس کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

Share

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کریں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا اب تک کا ٹرائل کالعدم قرار دیا تھا۔ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سائفر کیس کے ٹرائل کا آغاز از سرِنو ہوگا

Check Also

سسٹم ڈلیور نہیں کر رہا، حل یہی ہے 15 صوبے بنادیے جائیں: احسن اقبال

Share وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز …