ایران میں چلنے والے جرمنی اور فرانس کے میڈیا چینلز بلیک لسٹ کر دیئے گئے

Share

ایران نے یورپی پابندیوں کے جواب میں ایران میں چلنے والے جرمنی اور فرانس کے میڈیا چینلز کو بلیک لسٹ کر دیا۔جرمنی نے ایران کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کے لیے ویزہ قوانین سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق جرمنی کے فارسی چینل اور فرانس کے ریڈیو چینل کو بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے۔یورپی میڈیا کے خلاف اقدام یورپی یونین کی ایران پر پابندیوں کا جوابی ردعمل ہے، جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے جرمن میڈیا کے خلاف ایرانی پابندی آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے کی کُھلی خلاف ورزی ہے۔جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک نے کہا ہے کہ ایرانی ویزہ اب صرف سروس یا سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں یا شدید ضرورت کی صورت میں ہی جاری کیا جائے گا

Check Also

شمالی کوریا: کم جونگ اُن پھر حکمراں جماعت کے سربراہ مقرر

Share کم جونگ اُن دوبارہ حکمراں جماعت کے سربراہ منتخب ہو گئے۔حکمراں ورکرز پارٹی نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *