گوادر میں تودہ گرنے سے بچہ جاں بحق، 4 افراد دب گئے

Share

جیوانی میں ساحل کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ 4 افراد اُس کے تلے دب گئے۔ڈی سی گوادر کے مطابق پہاڑی تودے کے نیچے دبے ہوئے 4 افراد کو نکالنے کے لیے پاک بحریہ کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ تودے تلے دبے تمام افراد کو نکالنے تک آپریشن جاری رہے گا۔انتظامیہ کے مطابق سمندری لہروں اور پہاڑ کے سبب ریسکیو کے کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے

Check Also

حکومت کا نئے صوبوں کے قیام پر قومی اسمبلی و سینیٹ میں بحث کرانے کا اعلان

Share وفاقی حکومت نے اکتوبر میں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے صوبوں کے قیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *