بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ کی لازمی شرط ختم

Share

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ کی لازمی شرط ختم کر دی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نےکوویڈ کی پابندیوں کے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا، بیرون ملک سے روانگی اور پاکستان آمد پر منفی رپورٹ کی شرط بھی ختم کر دی گئی۔بورڈنگ سے پہلے یا آمد پر برطانیہ، خلیج اور دیگر ممالک سے سفر کرنے والےمسافروں کی کوویڈ کی 2 فیصد سکریننگ کو بھی ختم کر دیا گیا، نئی ہدایات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …