یاسمین راشد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے کردیا گیا

Share

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پلازہ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے کر دیا۔عدالت نے 12 جون کو ڈاکٹر یاسمین راشد کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد گلبرگ عسکری ٹاور حملہ کیس میں ملوث ہیں۔

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …