یاسمین راشد، حسان نیازی اور اعجاز چوہدری ہمیں حملہ کرنے کے لیے کور کمانڈ ہاؤس لے گئے، پی ٹی آئی کارکن کا اعتراف جرم

Share

جناح ہاؤس حملے میں ملوث ایک اور شرپسندکی شناخت اور شواہد سامنے آگئے۔لاہور کے رہائشی پی ٹی آئی کے متحرک رکن ارضم جنید نے پاک فوج اور اعلیٰ قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی کی۔شرپسندی کا اعتراف کرتے ہوئے ارضم نے کہا کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت ختم ہوئی تب سے پارٹی چیئرمین کا بیانیہ فوج کے خلاف شدید تھا۔شرپسند نے بتایا کہ یاسمین راشد، حسان نیازی اور اعجاز چوہدری ہمیں حملہ کرنے کے لیے کور کمانڈ ہاؤس لے کر گئے۔دوسری جانب تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سابق وزیر عاطف خان کا پولیٹیکل سیکرٹری

شیر بہادر مہمند شرپسندوں کوحملےکے لیے پنجاب رجمنٹ سینٹرلےکرگیا جو راستے بھر حملہ آوروں کو شہ دیتا رہا۔شرپسند نے کینٹ کے اندر گھسنے کے احکامات دیے اور شیربہادر مہمند نے حملہ آوروں سے کہا کہ فائر کیا جائے تو فوجیوں کو نشان عبرت بنانا ہےدوسری

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …