ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا

Share

صحافی ارشد شریف قتل کیس سپریم کورٹ آف پاکستان نےسماعت کیلئے مقرر کر دیا، ‏چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 13 جون کو سماعت کرے گا، اس حوالے سے اٹارنی جنرل، وزارت خارجہ اور جے آئی ٹی کو نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں۔‏سپریم کورٹ نے گزشتہ 9 مئی کی سماعت کو پیشرفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کی تھی، ‏چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ارشد شریف کے قتل پر 6 دسمبر کو ازخود نوٹس لیا تھا۔

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …