پاکستان نے کئی چیلنجز کا سامنا کیا اور ہر بار مزید مضبوطی سے ابھر کر نکلا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

Share

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا دہشتگردی کےخلاف جنگ قومی اتحاد و یکانگت سے کامیاب ہوئی،پاکستان نے کئی چیلنجز کا سامنا کیا اور ہر بار مزید مضبوطی سے ابھر کر نکلا۔آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا این ڈی یو کا دورہ کیا، اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہناتھا کہ قومی مفادات کی حفاظت اور فروغ کے لیے قومی ہم آہنگی ناگزیر ہے،پاکستان نے کئی چیلنجز کا سامنا کیا اور ہر بار مزید مضبوطی سے ابھر کر نکلا،امن واستحکام قانون کی حکمرانی اور ریاستی رٹ قائم ہونے سے ہی ممکن ہے، دہشتگردی کےخلاف جنگ میں کامیابی قوم کے عزم کی مثال ہےآئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اپنے خطاب میں قومی سلامتی سے متعلق درپیش چیلنجز کا ذکر کیا، آرمی چیف نے 24ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کیا

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *