آئی سی سی چیئرمین اور سی ای او قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

Share

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کےچیئرمین گریگ بارکلے اور سی ای او جیف الرڈائس لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی عہدیدار چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور دیگرپی سی بی حکام سے ملاقات کریں گے۔ملاقاتوں میں ورلڈکپ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، پاکستان کرکٹ بورڈ فنانشل ماڈل پرآئی سی سی حکام کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرے گا۔واضح رہے کہ آئی سی سی کے عہدیدار آج صبح دو روزہ دورے پر لاہور پہنچے ہیں

Check Also

امریکا نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران

Share ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے حملہ کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *