ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کی کمی

Share

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ نوے لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک کے ترجمان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ 11 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد سرکاری ذخائر 4 ارب 19 کروڑ اور 30 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔مجموعی زخائر کی مالیت 19 مئی کو 9 ارب 73 کروڑ 11 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 53 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Check Also

صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Share لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *