چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ، پارلیمنٹ میں تحریک منظور

Share

پارلیمنٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس لانےکا اصولی فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس کو حتمی شکل دینے کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائےگی جس میں مختلف جماعتوں کےارکان شامل ہوں گے جبکہ کمیٹی کی تشکیل کا اختیار اسپیکر قومی اسمبلی کو دیا جائےگا۔ مختلف جماعتوں کے ارکان کمیٹی کے اختیارات سے متعلق مسودہ تیار کررہے ہیں اور پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کی تحریک آج ہی قومی اسمبلی میں پیش کیےجانےکا امکان ہےدوسری جانب قومی اسمبلی نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور کرلی ہے

Check Also

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، امیر جماعت اسلامی

Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *