پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ فیصلہ کل

Share

پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ اس کا فیصلہ کل ہو گا۔ اسکا باضابطہ اعلان پاکستانی وقت کے مطابق کل رات 8 بجے کیے جانے کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے، جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا جائزہ لیا جارہا ہے۔اس بار پاکستان پُرامید ہے کہ اس کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے خارج کردیا جائے گا

واضح رہے کہ اجلاس میں پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی قیادت میں شریک ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان فیٹف اور ایشیا پیسفک گروپ کی طرف سے دیے گئے تمام نکات پر عمل درآمد کرچکا ہے

Check Also

پاک فضائیہ کا جنوبی زون میں جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ

Share پاک فضائیہ نے جنوبی زون میں جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ مسلح افواج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *