بھارتی نژاد امریکی عالمی بینک کے 14 ویں نئے صدر منتخب ہوگئے

Share

بھارتی نژاد امریکی بزنس مین عالمی بینک کے 14 ویں نئے صدر منتخب ہوگئے۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ بینک کے 25 رُکنی ایگزیکٹو بورڈ نے نئے صدر کی منظوری دے دی ہے۔اعلامیہ کے مطابق اجے پال سنگھ بنگا 5 سال کیلئے عالمی بینک کے صدر کا عہدہ 2 جون کو سنبھالیں گے جبکہ موجودہ صدر ڈیوڈ مالپاس جلد ہی اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو رہے ہیں

Check Also

دھند میں لاپتہ ہونے کے بعد پہاڑی علاقے سے طیارے کا ملبہ برآمد، تحقیقات شروع

Share – جکارتہ ( ویب ڈیسک )انڈونیشیا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *