اغواء، تشدد کیس میں پنجاب پولیس کے پی آر او نایاب حیدر بیٹے سمیت گرفتار

Share

لاہور میں پنجاب پولیس کے پبلک ریلیشن آفیسر ( پی آر او) نایاب حیدر کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نایاب حیدر کو حساس ادارے کے افسر پر بہیمانہ تشدد اور مسلح افراد کے زریعے اغواء کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہےنایاب حیدر کو تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے گرفتار کیا جب کہ مقدمہ حساس ادارے کے افسر کی مدعیت میں درج کیا گیا

Check Also

سسٹم ڈلیور نہیں کر رہا، حل یہی ہے 15 صوبے بنادیے جائیں: احسن اقبال

Share وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *