ملائیشیا میں سزائے موت ختم کر دی گئی عمر قید 30 سے 40 سال تک محدود

Share

ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی سزا کو 30 سے 40 سال تک محدود کرنے کا قانون منظورکرلیاگیا۔خیال رہے کہ ملائیشیا میں 2018 سے پھانسیوں پر پابندی عائد ہے، ملائیشیا کی پارلیمنٹ نے لازمی سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی مدت میں کمی کرنے کی اصلاحات منظورکرلیں۔اب ملائیشیا میں سزائے موت کو عمر قید سے بدلاجاسکےگا،جب کہ عمر قید کی مدت کو 30 سے بڑھا کر 40 سال تک محدود کیاجاسکےگا، منظور شدہ ترامیم قتل اور منشیات سمگلنگ سمیت 34 جرائم پر لاگو ہوں گی جن کی سزا اس وقت سزائے موت ہے۔

Check Also

شمالی کوریا کا نیا تجربہ، متعدد بیلسٹک میزائل فائر کئے، جنوبی کوریا کی مذمت

Share شمالی کوریا نے آج ایک بار پھر بیلسٹک میزائل تجربہ کرتے ہوئے متعدد بیلسٹک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *